20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے تحت 7اکتوبر2021ءبروزجمعرات
ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے دینی کاموں کے سلسلے میں ملتان ریجن کے زون احمد پور شرقیہ کا دروہ کیا۔
اس موقع پر پاکستان سطح کےنگران ِشعبہ فیضان
اسلام محمد نعمان عطاری نے نگرانِ کابینہ کے ہمراہ نیو مسلم سے ملاقات کی اور اُن
کی تربیت کرتے ہوئے فیضان نماز کورس میں داخلہ لینےکی دعوت پیش کی جس پر نیو مسلم
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد فرمان عطاری شعبہ فیضان اسلام ملتان ریجن ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)