8 محرم الحرام, 1448 ہجری
18 جون 2026 کوشعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت ڈویژن ملتان، ضلع وہاڑی میں ڈویژن، ڈسٹرکٹ، تحصیل اور محارم اسلامی بھائیوں
کے مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس کا مقصد شعبے کے اہدف کا فالو اپ لینا اور آئندہ
کے اہداف طے کرنا تھا۔
اس موقع پر صوبائی ذمہ دار محمد اقبال عطاری نےشعبے
کے متعلق کلام کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی رہنمائی کی اور انہیں شعبے کے
دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔
اس کے علاوہ صوبائی ذمہ دارنے مختلف موضوعات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج
ذیل ہیں:
Dawateislami