6 ذوالقعدۃ الحرام, 1447 ہجری
ملتان میں خانیوال ڈسٹرکٹ کے بستہ ذمہ دار اسلامی
بھائیوں کا مدنی مشورہ
Fri, 24 Apr , 2026
2 hours ago
پنجاب پاکستان کے شہر ملتان میں شعبہ روحانی
علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 21 اپریل 2026 کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں خانیوال
ڈسٹرکٹ کے بستہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں شعبے کے صوبائی ذمہ دار مولانا انیس عطاری مدنی نے روحانی
علاج کے بستوں کو مضبوط بنانے، شرعی تقاضوں
کو پورا کرنے اور مزید بستے کھلوانے کے حوالے سے بستہ ذمہ داران کی ذہن سازی کی۔
Dawateislami