9 ذوالقعدۃ الحرام, 1447 ہجری
فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 27 Apr , 2026
2 hours ago
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل
آباد میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری،
نگرانِ شعبہ ، صوبائی ذمہ داران اور ڈویژن ذمہ داران پنجاب نے شرکت کی۔
مدنی مشوے کی ابتدا میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے
رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اور موجودہ تقرریوں سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔
Dawateislami