پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےذمہ داراسلامی بھائیوں نےحیدرآباد میں سیّد مصطفٰی کمال سےملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کےدینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارےمیں بتاتےہوئےمدنی مرکزفیضانِ مدینہ حیدرآبادوزٹ کرنےکی دعوت دی۔

مصطفٰی کمال نےدعوتِ اسلامی کےدینی وفلاحی خدمات کوسراہااور فیضانِ مدینہ حیدرآبادوزٹ کرنےکی دعوت قبول کرتے ہوئے اظہارِ مسرت کیا۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)