22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےشخصیات کےذمہ داراسلامی بھائیوں نےسرکاری ڈویژن سےملاقات کی جس میں سی پی او/ڈی آئی جی ملتان
منیر مسعود مارتھ، چیف سیکیورٹی آفیسر سی پی
اوفیضان علی رضا، نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوجلال پور پیر والالیاقت، ڈائریکٹر
انفارمیشن ٹیکنالوجی واپڈاملک رشید احمداورایکس ای این پاور کنٹرول خواجہ حفیظ اللہ
سےملاقات کی۔
اس موقع پرذمہ داران نےانہیں دعوتِ اسلامی
کےمختلف شعبہ جات کاتعارف پیش کرتےہوئےہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع، ہفتہ وارمدنی
مذاکرےمیں شرکت کرنےاورمدنی مرکزفیضانِ مدینہ کاوزٹ کرنےکی دعوت دی جس پرانہوں
نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
بعدازاں انہیں دعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ
کےرسائل تحفےمیں دی گئیں۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)