21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے
محمد بلا ل (DC) اور ڈاکٹر فاروق (SSP) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب
دلائی۔