21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعو
ت اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت
ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نائب متولی مجلس،ڈویژن نگران،علاقہ
نگران اور علاقے کے شخصیات نے شرکت
کی۔معاون نگران مجلس خدام المساجد نے شرکا
تربیت کی اور مساجد کی تعمیر کے حوالے سے کلام کیا۔