19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
ذمّہ دار اسلامی بھائی نےریجن ذمّہ دار کےہمراہ K.P.Kضلع
بنوں کی زیر تعمیر مسجد فیضانِ غوث الاعظم
کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے تعمیراتی کاموں
کا جائزہ اور ڈونر کو مکمل معلومات فراہم کی۔ذمّہ داران نے تعمیرات جلد مکمل
کروانے کے حوالے مشاورت کی۔