19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس سیکورٹی کے نگران محمد عادل
عطاری نے مجلس سیکورٹی ایست ملیر کورنگی کے رکن زون محمد ذیشان عطاری کی رہائش گاہ
جاکر ان سے عیادت کی۔ نگران مجلس نے انہیں صبر کی تلقین کی اوران کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔