5
جنوری2020ء بروز اتوار دعوت ِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کےذمّہ دار اسلامی
بھائی نے پروفیسر قیصر وحیداور پروفیسر ڈاکٹر قمر یٰسین کے ہمراہ منڈی واربرٹن
حسن کالونی لاہورزون میں زیر تعمیر مسجد
فیضان ِ غوث ِ الاعظم کادورہ کیا جہاں
انہوں نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نےشخصیات سے مختلف
امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ( رپورٹ:حاجی
محمد نصراقبال عطاری،کابینہ ذمّہ دارمجلس نشر اشاعت )