9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے میر پور خاص میں ذاکر
حسین (ڈپٹی ڈائریکٹر ایٹی کرپشن) اور انور
مگسی
(سیٹلائٹ ٹاؤن ریڈر) سے ملاقات کی  اور دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی درخواست کی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	