8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ میرپورخاص میں ڈاکٹر ظفر کمالی علی (سابق ایم پی اے) کی آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے  ذمّہ دار ان نے  نگرانِ زون کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	