20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 25
اکتوبر 2019ء کو لاہور کے ایک ہوٹل میں یٰسین پرتگال ساؤتھ افریقہ سے ملاقات ہوئی اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کتب و رسائل
تحفے میں دیئے ۔ذمّہ داران نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی
دعوت دی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)