26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے تاجران کےذمہ دار ندیم عطاری (نگران
شعبہ پاکستان)نےدیگر ذمہ داران
کےہمراہ کرغستان سے آئے ہوئے علمائےکرام کےوفد کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا
اور ان سے ملاقاتیں کیں۔
اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی یعفور
رضا عطاری بھی موجود تھے ، مختلف شخصیات کے ہاں دینی حلقوں کاسلسلہ ہوا جس میں کرغستان
کے علمائےاکرام نے شرکت کی۔
رکنِ شوریٰ نے علمائے اکرام کودعوتِ اسلامی کی دینی
وفلاحی سرگرمیوں اور شعبہ رابطہ برائے تاجران کے حوالے سے بریفنگ دی جس پر انہوں
نےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں کوسراہا۔(رپورٹ:
عبدالرسول عطاری آفس ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے تاجران ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)