21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہفتہ
وار اجتماع ، عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اسپیشل پرسنز (گونگے، بہرے اور نابینا افراد)
نے
شرکت کی۔ اس موقع پر اسپیشل پرسنز اوور سیز
ذمہ دار محمد علی عطاری نے اسپیشل پرسنز کے درمیان اشاروں کی زبان میں سنتوں بھرے بیان
کی ترجمانی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
بعدازاں
شرکا کے لئے سیکھنے سکھانے کے حلقے کا سلسلہ بھی ہوا جس میں انہیں دینی کام کرنے کے بارے میں ٹریننگ دی گئی
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)