20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی کے ذمہ داران کی دعوت پر 10 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں
ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں مختلف اخبارات اور چینل سے وابستہ صحافیوں نے شرکت
کی۔
اجتماع کے بعد دینی
حلقہ لگایا گیا جس میں نگران کابینہ محمد زبیر عطاری نے صحافیوں کو مدنی پھول بیان
کیا جبکہ حلقے کے اختتام انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ کے شمارے تحفے میں پیش کئے گئے۔
اس موقع پر لاہور
جنوبی زون ذمہ دار شہزاد عطاری مدنی بھی موجود تھے۔