18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ویب سائٹ ”سیرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا حسین
تذکرہ“اپڈیٹ کردی گئی ہے
Fri, 4 Nov , 2022
2 years ago
عرسِ
غوث پاک رحمۃُ اللہِ علیہ کے موقع پر دعوت اسلامی کے شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ویب سائٹ ”سیرت غوث اعظم رحمۃُ
اللہِ علیہ کا حسین تذکرہ“ کو
اپڈیٹ کردی گئی ہے۔
عاشقان
رسول اس ویب سائٹ میں ملاحظہ کرسکیں گے:
سیدنا
سرکار غوث اعظم رحمۃُ اللہِ علیہ کا ٭ شجرہ
نسب ٭بچپن کے حالات ٭مقام
و مرتبہ ٭بے شمار کرامات ٭ملفوظات عالیہ ٭اوراد
و ظائف ٭آپ رحمۃُ اللہِ علیہ کی سیرت
سے متعلق مختلف کتابیں ٭میڈیا لائبریں میں
بیانات اور منقبیں ٭اس کے علاوہ اور بہت
کچھ۔۔۔
تو
آج ہی سیرت غوث اعظم رحمۃُ اللہِ علیہ سے
متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کا وزٹ کیجئے: