2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عبدالغفور
ہزاروی چشتی قادری علیہ رحمہ کے سالانہ
عرس کے موقع پر قرآن خوانی
Thu, 2 Mar , 2023
1 year ago
28
فروری2023 ء کو تحصیل وزیر آباد میں شیخ
القرآن مولانا عبدالغفور ہزاروی چشتی قادری علیہ رحمہ کے سالانہ عرس کے موقع پر مزار شریف پر مدرسۃُالمدینہ
دعوتِ اسلامی کے طلبۂ کرام نے قرآن خوانی کی ۔
بعدازاں
صاحبزادہ پیر محمد عارف ہزاروی صاحب نے صاحب
مزار سمیت ساری امت مسلمہ کے لئے دعا ئے خیر کروائی اور دعوت اسلامی کے بارے میں اچھے جذبات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر شعبہ مزارات اولیا کے ڈویژن ذمہ دار بھی موجود تھے۔ (کانٹینٹ:رمضان
عطاری)