8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
کے  تحت ذمّہ داران نے وزیرِ اعلیٰ خیبر
پختون خواہ محمود خان کی والدۂ محترمہ کی
فوتگی پر وزیر اعلیٰ  ہاؤس جاکر وزیر اعلیٰ کے بھائی احمد خان اور دیگر
رشتہ داروں سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	