20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس خدّام المساجدوالمدارس کے تحت ڈی.جی.خان زون مظفرگڑھ کابینہ وویو سوسائٹی میں بلڈر نے ایک مسجد بنام ”مدنی مسجد“ کی تعمیرات مکمل کروا کے دعوت اسلامی کے سپرد کردی جہاں دعوتِ اسلامی کے امام وخطیب اسلامی بھائی کا تقرر کر دیا گیا۔