26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے 9 جولائی 2023ء کو واہ کینٹ میں شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں واہ کینٹ ٹیکسلا ،مری ،کوٹلی ستیاں، چک بیلی خان ،گجرخان اور کہوٹہ کے تحصیل نگرانوں اور شعبہ جات کے ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ
ڈسٹرکٹ مشاورت لیاقت عطاری نے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے دینی کام کو مزید بہتر کرنے کے بارے میں اسلامی بھائیوں کو نکات فراہم
کئے نیز 18 جولائی 2023ء کو 1ماہ اور 12دن کے مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔ (رپورٹ
: محمدبلال راولپنڈی سٹی و ڈسٹرکٹ ذمہ دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)