21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 19 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ
وہاڑی میں حج و عمرہ تربیتی اجتماع ہوا جس میں متعلقہ شعبے کے ذمہ داران اور مقامی
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ حج و عمرہ قاری محمدشوکت عطاری نے حج و عمرہ کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی
اور حاضریٔ مدینہ کے آداب سکھائے۔