20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 4نومبر 2019ء کوبلوچستان کے شہر سبی میں کمشنر آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عبدالجبار
جتک (اسسٹنٹ کمشنرسبی) اور دیگر عملے سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ
ربیع النور شریف 1441ھ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور اجتماع میلاد اور جلوس میلاد کی
سیکورٹی کے حوالے سے اہم مور پر تبادلہ خیال ہوا۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)