19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عطیات بستہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون ذمہ دار شعبہ عطیات بستہ عمران عبدالرؤوف عطاری نے ساؤتھ سینٹرل زون کلفٹن کراچی کے عطیات
بستوں کا وزٹ کیاجہاں مبلغ دعوت اسلامی نے مدنی بستہ پر خدمت سر انجام دینے والے اسلا
می بھائی کو صفائی اور مینجمنٹ کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے شعبے کی ترقی اور
دعوت اسلامی کی کامیابی کے لئے بھر پور کوشش کرنے کا ذہن دیا جس پر مدنی بستہ پر
موجود اسلامی بھائی نے مزید مدنی بستے لگانے کی نیت کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مجلس مدنی بستہ)