22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ
داران نے9نومبر2021ءبروزمنگل سندھ سیکریٹریٹ کادورہ کیاجہاں
انہوں نے سیکرٹری مائنارٹیز ڈیپارٹمنٹ حافظ
عبدالہادی، ایڈیشنل
سیکرٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محمدندیم
سےملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کےدینی وفلاحی خدمات کےحوالےسےبریفنگ
دیتےہوئےہفتہ وارمدنی مذاکرےمیں شرکت کرنےکی دعوت دی۔
اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری نے ایڈاپشن آف
گورنمنٹ اسکول سے متعلق تفصیلی گفتگوکرتےہوئےاپنی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ
برائے شخصیات ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)