22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ
داران نے9نومبر2021ءبروزمنگل سندھ سیکریٹریٹ کادورہ کیاجہاں
انہوں نے Secretary
Miniorities Department
حافظ عبدالہادی،Additional
Secretary Education Department محمدندیم سےملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کےدینی وفلاحی خدمات
کےحوالےسےبریفنگ دیتےہوئےہفتہ وارمدنی مذاکرےمیں شرکت کرنےکی دعوت دی۔
اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری نے ایڈاپشن آف
گورنمنٹ اسکول سے متعلق تفصیلی گفتگوکرتےہوئےاپنی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ
برائے شخصیات ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)