20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخوپورہ کے ڈونیشن کاؤنٹرز کا دورہ،نظام کو
بہتر بنانے کے حوالے سے گفتگو
Fri, 15 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے ریجن
ذمہ دار محمد شکیل حسین عطاری نے14اکتوبر2021ءبروزجمعرات شیخوپورہ کے ڈونیشن
کاؤنٹرز کا دورہ کیاجس میں انہوں نے ڈونیشن کاؤنٹر سپروائزر
سمیت دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔
ریجن ذمہ دار نے دعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں
میں شمولیت اختیار کرنے کاذہن دیتے ہوئے Manual and software کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کو مدنی
پھول دیئے جس پر ذمہ داراسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار بھی کیا۔ (رپورٹ: عبدالرحمن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)