18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18 دسمبر 2022ء
کو ہونے والے اجتماع کے سلسلے میں اے آر میموریل طبیہ کالج کادورہ
Thu, 15 Dec , 2022
1 year ago
دعوتِ اسلامی کےشعبہ
رابطہ برائے حکیم کے زیرِ اہتمام 18 دسمبر 2022ء کو ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع
کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اے آر میموریل طبیہ کالج کادورہ کیا۔
اس دوران ذمہ داران نے ایڈمنسٹریٹر
پرنسپل پروفیسر سعد عابد میر اور وائس پرنسپل پروفیسر حکیم محمد شفیق سے ملاقات کی
اور اُن کے ہمراہ اجتماع منعقد ہونے والی جگہ کا وزٹ کیا۔
علاوہ ازیں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پروفیسر سعد عابد
میر سے اجتماع کے شیڈول و انتظامات کے متعلق چند اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی
۔بعدازاں پروفیسر حماد میر سمیت دیگر ٹیچرز کو اس اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے کی
دعوت دی گئی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے حکیم ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)