26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 26 ستمبر 2022ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں آئے ہوئے اورسیز کے اسلامی بھائیوں نے شعبہ
روحانی علاج کے آفس کا وزٹ کیا۔
اس دوران شعبہ روحانی
علاج کراچی آفس ذمہ دار سیّد یاسر عطاری نےاسلامی بھائیوں کو شعبے کا تعارف کرواتے
ہوئے اس شعبے کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں آگاہی دی جس
پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔(رپورٹ:محمد عدنان رضا
عطاری مدنی چینل ریکارڈنگ ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)