22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ شخصیات کےتحت 18نومبر2021ءبروزجمعرات
مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمداسلم عطاری نے دیگر ذمہ داران کےہمراہ دینی
کاموں کےسلسلےمیں پولیس لائن آفس ملتان ریجن کادورہ کیا۔
اس دوران ایس پی ہیڈکواٹرعمران جلیل غلزئی، ایس
ٹی او، ڈی ایس پی ہیڈکواٹراور انچارچ پولیس لائن آصف علی حاکم سمیت دیگرافسران
موجودتھے۔
دعوتِ
اسلامی کےدینی وفلاحی کاموں کےبارےکلام کیا۔بعدازاں انچارچ پولیس لائن نےرکنِ
شوریٰ کو آڈیٹوریم کاوزٹ بھی کروایا۔ (رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)