18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7
فروری 2024ء کو مظفرآباد میں قائم نوبل
فاؤنڈیشن برائے معذور افراد کے دفتر میں صوبائی
ذمہ دار نابینا افراد کامران عطاری نے ڈویژن ذمہ دار سلیمان اصغر عطاری اور شعبہ
اسپیشل پرسنز ڈیپاٹمنٹ کے اعظم عطاری نے N.G.O کے معزور سرپرست اعلی سید احسان گیلانی سے ملاقات کی ۔
ان کو
نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کاتعارف و مقاصد کی آگاہی دی نیز اس کے
تحت ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے بتایا ۔
ساتھ ہی شخصیات کو مدرسۃ المدینہ
برائے نابینا کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جس پر سیّد احسان گیلانی نے اچھی
نیت کا اظہار کا اور دعوت اسلامی کا شکریہ
ادا کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)