22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12اگست 2021ء بروز جمعرات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے اسپیشل ایجوکیشن پنجاب کا دورہ
کیا ۔اس موقع پر نگرانِ مجلس محمد قربان عطاری نے سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن حسن اقبال
اور ڈائریکٹر جنرل اسپیشل ایجوکیشن پنجاب زاہد اقبال سےملاقات کی ساتھ ہی ان کے
ادارے میں موجود نظامِ تعلیم،بلڈنگزاور زمین وغیرہ پر گفتگو کا سلسلہ ہو ا۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری مدنی)