24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیکی کی دعوت کا جذبہ
رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے وفد نے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں قائم آئی جی آفس کا دورہ
کیا۔
اس دوران وفد میں موجود اسلامی بھائیوں نے Addl شوکت عباس، پرسنل اسسٹنٹ
حامد خان اور APSO to IG انسپکٹر طاہر خان سمیت دیگر اسٹاف سے ملاقات کی۔
نگرانِ پشاور ڈویژن محمد توصیف رضا عطاری نےشخصیات کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں نیکی کے کاموں میں حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ
: غیاث الدین عطاری)