دینی کاموں کے سلسلے میں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنو میں قائم ڈی آئی جی آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے DIG اشفاق خان، ASI گل بادشاہ اور ASI شاکر خان میر نشاہ (نارتھ وزیرستان) سے ملاقات کی۔

شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے شخصیات سے مختلف اہم امو رپر میٹنگ کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)