24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لوگوں کی دینی و اخلاقی
تربیت کرنے اور اُنہیں دینِ اسلام کی تعلیمات سے آگاہ کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل
خان کا وزٹ کیا۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع
پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے پرسنل اسسٹنٹ ٹو کمشنر سجاد انور اور آپریٹر ٹو پی اے کمشنر سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ داران نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی نیز دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے
شخصیات ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)