24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لوگوں کو نیکی کی دعوت
دینے اور اُن کی اصلاح کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ
اسماعیل خان کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے ڈپٹی کمشنر محمد قیصر خان، منسٹر لوکل گورنمنٹ فیصل امین خان،
پی اے رفیع احمد اور ڈی سی آفس آپریٹر سے ملاقات کی۔
ذمہ داران نے حاضرین کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں
دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا اور دینی کاموں میں شمولیت
اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری)