19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں وہاری میں ایک شخصیت نے مدنی مرکز
وہاڑی کا وزٹ کیا جہاں نگرانِ کابینہ نے ان کا استقبال کیا۔ شعبہ جات کا تعارف پیش
کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔شخصیت نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو
سراہا اور تعاون کا اظہارکیا۔