30 جولائی 2022 ء کو وہاڑی دعوت اسلامی شعبہ رابطہ برائےشخصیات ملتان ڈویژن کےذمہ دارفداعلی عطاری کی ڈسٹرکٹ ذمہ دارصدیق مدنی عطاری ودیگرذمہ داران کےہمراہ ڈپٹی کمشنراحسن رفیق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل سیدوسیم حسن،ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن میاں عاصم منیر، صدربارایسوسی ایشن سینئرلائربابر منظوردوگل،جنرل سیکرٹری راناعمران ریاست ایڈووکیٹ،سابق صدربارشکیل احمد تارڈ،ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ(ق) وسابق ٹکٹ ہولڈرقومی اسمبلی راناصغیراحمدگڈو،سیاسی رہنماکھچی گروپ مبین رسول طورنظامی ودیگر سےملاقات کی ۔

دعوت اسلامی کےشعبہ FGRF اوراس کی دینی خدمات کےحوالےسے ان افسران وشخصیات کو بریف کیااوردعوتِ اسلامی کے تحت شروع ہونیوالی شجرکاری مہم میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی جبکہ مختلف کتب ورسائل تحفےمیں پیش کئے ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی ڈسٹرکٹ وہاڑی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )