22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری، نگران زون بہاولپور،
نگران کابینہ بہاولپور، شعبہ تعلیم پاکستان نگران عبد الوہاب عطاری، زون اور ریجن
ذمہ دار نے وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی سے ملاقات کی۔
رکن
شوریٰ اور وائس چانسلر سمیت دیگر اسٹاف نے یونیورسٹی میں پلانٹیشن کے ایک اور معاہدے پر دستخط کئے۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)