20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم اگست
2022ء کو دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام ویٹرنری ہسپتال میٹرو پولیٹن سیالکوٹ
میں بھی پلانٹیشن کا سلسلہ ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی اظہر عطاری نے خصوصیت کے ساتھ شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی اظہر عطاری نے وہاں موجود شعبہ ایگریکلچر اینڈ
لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ ، میٹرو پولیٹن
نگران ، ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف
کے ساتھ ملکر پودے لگائے اس دوران شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے آپ نے ملک و
قوم کی ترقی کے لئے دعا کروائی۔