18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس مالیات کے تحت 12 مارچ 2020ء بروزجمعرات ملتان ریجن، وہاڑی زون، بورے والا فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں نگران زون، رکن زون مالیات، رکن کابینہ، سٹی اکاؤنٹنٹ ریجن سوفٹ وئیر
افیسر نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کی رمضان المبارک میں عطیات کی پلانگ،ای رسید، اخلاقی معاملات پر تربیت، رجب المرجب کے ماہ میں انفرادی عبادات،
اور عملی طور پر رمضان المبارک کی تیاری کے حوالے سے تربیت فرمائی اور عطیات کی کیفیت پر نگران کابینہ کو بریفنگ دی ، UBL کے ریجنل
مینیجر کو مالیات کے نظام کی بریفنگ اور
مدات کے لحاظ سے شرعی رہنمائی کا نظام پر
دعوت اسلامی کا تعارف کرایا اور کتاب فیضان نماز تحفہ میں دی۔(رپورٹ: علی محمد عطاری، مجلس مالیات بہاولپور، وہاڑی زون)