22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
3 جولائی 2023ء بروز پیر شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے تحت ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے سندھ سیکریٹریٹ شیڈول کے دوران مختلف
آفیسرز سے ملاقات کی جن میں ندیم الرحمٰن میمن (Secretary, Information Department)، منصور راجپوت (Director, Information Department)، عبد الستار میمن (Director Private Institutions Education Department ) اور ظفر اللہ ملاح (Information
Officer) شامل تھے ۔
اس موقع
پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے تمام آفیسرز کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف کروایا اور ان شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی دینی و فلاحی خدمات
کے بارے میں بتایا۔