22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26 جولائی 2023ء بروز بدھ شعبہ رابطہ برائے
شخصیات اور شعبہ FGRF دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران کی لودھراں میں ریڈر
ٹو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹریفک محمد امجد، PRO ٹو DPO خان
بہادر، ممبر ضلعی امن کمیٹی ملک عابد منگلا اور دیگر شخصیات سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے 1 اگست
2023ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی شجرکاری کے متعلق افسران کو یاد دہانی کروائی جس پر انہوں نے اپنی
نیک خواہشات کا اظہار کیا۔