شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں تحصیل لہڑی درگاہ عالیہ کٹبار شریف کے سالانہ عرس مبارک کی کانفرنس میں ذمہ داران دعوتِ اسلامی نے شرکت کی ۔

اس موقع پر مختلف سیاسی، سماجی و قبائلی شخصیات سوشل پیس موومنٹ سبی کے صدر میر عبدالغفار رند ، قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت لاشاری قومی اتحاد کے صدر خدا بخش لاشاری، میر عبدالغفور جتوئی قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت ، میر عبدالحکیم جتوئی قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت ، وڈیرہ صلاح الدین چشتی، سیاسی و سماجی شخصیت، انجمن اتحاد اہل سنت سبی کے صدر صاحبزادہ سائیں منیر احمد جان نقشبندی، سجادہ نشین دربار عالیہ پیر سید عزت شاہ بخاری پیر سید ہمت شاہ بخاری، سرپرست اعلیٰ پریس کلب سبی میاں محمد یوسف، میاں نجم الدین، صاحبزادہ میاں غلام محی الدین القادری سے ملاقاتیں کیں۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات)