24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز وادی کمراٹ ضلع اپر دیر میں اسسٹنٹ کمشنر اپردیر محمد یار نے دعوت
اسلامی کے شعبے FGRF کاسیلاب زدگان کے لئے امدادی کاموں کا جائزہ لیاجس پر اسسٹنٹ کمشنر نے دعوت اسلامی کی خدمات
کو خوب سراہا ۔
یاد
رہے !وادی کمراٹ اپر دیر میں FGRF کی طرف سے 1200 سے زائد گھرانوں کو راشن و
امدادی سامان پیش کیا گیا ہے۔(رپورٹ: وقار مدنی عطاری ڈسٹرکٹ نگران اپر دیر ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)