20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے عمرکوٹ کابینہ میں S.S.Pآفس کا دورہ کیا جہاں
انہوں نے مختلف افسران اور عہدیداران سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ کی سکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی۔