20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے کراچی میں مختلف علمائے
اہلِ سنت سے ملاقاتیں کیں جن کےاسماء گرامی یہ ہیں:
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب*مہتمم
دارلعلوم امجدیہ صاحبزادہ ریحان امجدی صاحب*مفتی شریف الحسنی صاحب*مولانا اشرف
گورمانی صاحب*مفتی عابد مبارک صاحب *علامہ بلال سلیم قادری صاحب و دیگر علماء کرام
سے ملاقاتیں کیں اور ان سے مختلف امور پر خیالات کا تبادلہ بھی ہوا۔