محمد فدا عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈی جی خان ڈویژن ذمہ دار تحصیل تونسہ شریف  ذمہ داران دعوت اسلامی کے ہمراہ تونسہ شریف میں 15جنوری2024ء کو سٹی تھانہ کے SHOانسپکٹر کرم الہی ،ا سپیشل برانچ کے افسر انسپکٹرعلمدارترابی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت مختلف شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی دینی اور فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے جامعہ المدینہ بوائز تونسہ کا تعارف کروایا اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب آفس،کانٹینٹ:شعیب احمد )