22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے
دنو ں تحصیل کوٹ مومن میں شجرکاری کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےچیف
آفیسرتحصیل کونسل کوٹمومن چوہدری عبدالرزاق گجر، چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن سید
نوید حیدر شاہ، تحصیل فنانس آفیسر سکندر حیات رانجھااور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل
گورنمنٹ چوہدری وسیم عباس گوندل سمیت دیگر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں ، میونسپل کمیٹی کے افسران و عملہ
کے ہمراہ میونسپل کمیٹی آفس میں پودے لگائے۔(شعبہ رابطہ برائے شخصیات،،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)